آج انسانی برادری کا عالمی دن منایا جارہا ہے
ابوظبی، 3 فروری، 2021 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، بحرین اور مصر کے اقدام پر اقوام متحدہ کی منظور ی کے بعد آج 4 فروری کو دنیا میں پہلی بار انسانی برادری کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ یہ ایک تاریخی موقع ہے جو عالمی سطح پر بقائے باہمی اور انسانی برادری پر بات چیت کو فروغ دینے کے لئے متحدہ عرب ...