متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کا قرنطینہ فری ٹریول کوریڈور قائم کرنے پر غور

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کا قرنطینہ فری ٹریول کوریڈور قائم کرنے پر غور
ابوظبی، 10 مارچ، 2021 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کی حکومتوں نے دونوں ممالک کے مابین قرنطینہ فری سفری راہداری کے قیام کے لئے باضابطہ گفتگو کی ہے۔ ٹریول کوریڈور کا اطلاق ان مسافروں پر ہوگا جنہیں انسداد COVID-19 کی ویکسین لگائی گئی ہے تاکہ تجارتی، سیاحتی اور سرکاری مقاصد کے لئے سفر میں آسانی...