نہر سویز میں پھنسے بحری جہاز کی بحالی : میرین سروسز ادارہ

نہر سویز میں پھنسے بحری جہاز کی بحالی : میرین سروسز ادارہ
قاہرہ ، 29 مارچ ، 2021 (وام) ۔۔ نہر سویز میں تقریبا ایک ہفتہ سے پھنسا کنٹینر بحری جہاز پیر کے روز دوبارہ تیرا جس سے اس مصروف ترین آبی گزرگاہ کی جلد بحالی کی امید پیدا ہوگئی ہے ۔ یہ بات انچ کیپ شپنگ سروسز کی جانب سے بتائی گئی جس کے مطابق اس جہاز کو محفوظ انداز میں بحال بھی کیا جارہا ہے – سمندری خدما...