پاکستان میں کووڈ 19 کے مزید 5020 متاثرین ، 24 گھنٹوں میں مزید 81 اموات
اسلام آباد ، 4 اپریل ، 2021 (وام) ۔۔ پاکستان میں کورونا وائرس کی روزانہ بنیاد پر جاری تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں اس وائرس وباء کے مزید 5020 متاثرین کی تشخیص ہوئی جبکہ پہلے سے موجود مریضوں میں سے 3367 صحتیاب ہوگئے –
حکومتی پورٹیل پر اس حوالے سے جاری تفصیلات کے مطابق اس وائرس وباء کی وجہ سے...