قصرالوطن کا قومی ورثے،روایات اور ترقی کے سفر کے بارے میں ڈیف کیمونٹی کیلئے دورے کا اہتمام

قصرالوطن کا قومی ورثے،روایات اور ترقی کے سفر کے بارے میں ڈیف کیمونٹی کیلئے دورے کا اہتمام
ابوظبی، 25 اپریل، 2021 (وام) ۔۔ بہروں کے بارے میں عرب ہفتہ کی مناسبت سے متحدہ عرب امارات کے قصر الوطن نے متحدہ عرب امارات کی ڈیف ایسوسی ایشن کے ارکان کو محل میں ملک کی تاریخ، روایات اور ترقی کے سفر سے روشناس کرانے کیلئے خصوصی دورے کا اہتمام کیا۔ اس دورے میں گروپ کو محل میں واقع ثقافتی نوادرات، آرٹ ا...