عرب امارات کا مقبوضہ یروشلم کی حالیہ صورتحال پر اظہار تشویش ، احتیاط برتنے کا تقاضا

ابوظہبی ، 25 اپریل ، 2021 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے مقبوضہ مشرقی یروشلم میں دائیں بازو کے شدت پسند گروہوں کی جانب سے پرتشدد واقعات اور اس کے نتیجے میں کئی شہریوں کے زخمی ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے –
وزارت امور خارجہ و بین الاقوامی تعاون نے ہر قسم کے تشدد اور منافرت کو یکسر مسترد کرنے اور اسکی...