ایکسپو 2020دبئی کےا فتتاح سے قبل عالمی شراکت داروں کاآخری اجلاس

ایکسپو 2020دبئی کےا فتتاح سے قبل عالمی شراکت داروں کاآخری اجلاس
دبئی، 4 مئی، 2021 (وام) ۔۔ ایکسپو 2020 دبئی کے اکتوبر میں افتتاح سے قبل پارٹنر ملکوں ، کثیرالجہتی تنظیموں، تعلیمی اداروں اور کارپوریشنوں کا چھٹا اور آخری بین الاقوامی پارٹنرز میٹنگ (آئی پی ایم) متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی صدارت میں ہوا۔ ش...