متحدہ عرب امارات کی جانب سے انڈونیشیاء کو غذائی ترسیل

متحدہ عرب امارات کی جانب سے انڈونیشیاء کو غذائی ترسیل
ابوظہبی ، 17 مئی ، 2021 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے 48 میٹرک ٹن غذائی امداد پر مشتمل ایک طیارہ آج جمہوریہ انڈونیشیاء روانہ کردیا جوکہ کووڈ 19 کی عالمی وباء کی وجہ سے متاثرہ لوگوں کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کی جانے والی امداد کا حصہ ہے – انڈونیشیاء میں متحدہ عرب امارات کے سفیر عبداللہ سالم الظا...