متحدہ عرب امارات میں کووڈ 19 کے 1596 نئے مریض ، مزید 1571 صحتیاب ، 4 اموات

متحدہ عرب امارات میں کووڈ 19 کے 1596 نئے مریض ، مزید 1571 صحتیاب ، 4 اموات
ابوظہبی ، 22 مئی ، 2021 (وام) ۔۔ وزارت صحت و تحفظ کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 کے مزید 2 لاکھ 24 ہزار 887 ٹیسٹ کیئے گئے ، اس عمل میں جدید ترین طبی تشخیصی آلات کا استعمال کیا گیا – وزارت کی طرف سے ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق کووڈ 19 کی عالمی وباء کے متاثرین کی قومی سطح پر جلد تشخی...