متحدہ عرب امارات آئی ایم ڈی کی رپورٹ میں مشرق وسطیٰ میں پہلے اور عالمی سطح پر نویں نمبر پر ہے

متحدہ عرب امارات آئی ایم ڈی کی رپورٹ میں مشرق وسطیٰ میں پہلے اور عالمی سطح پر نویں نمبر پر ہے
دبئی، 17 جون، 2021 (وام) ۔۔ سوئسزرلینڈ کے شہر لوزان میں انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ برائے مینجمنٹ ڈویلپمنٹ (آئی ایم ڈی) کی شائع ہونے والی عالمی مسابقت کی سالانہ کتاب 2021 میں مسلسل پانچویں سال متحدہ عرب امارات مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے خطے کی قیادت کررہا ہے۔ متحدہ عرب امارات اپنی مجموعی عالمی پوزیشن بھ...