متحدہ عرب امارات میں کووڈ 19 کے 1850 نئے مریض ، مزید 1826 صحتیاب ، 5 اموات

متحدہ عرب امارات میں کووڈ 19 کے 1850 نئے مریض ، مزید 1826 صحتیاب ، 5 اموات
ابوظہبی ، 20 جون ، 2021 (وام) ۔۔ وزارت صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 کے مزید 2 لاکھ 66 ہزار 926 ٹیسٹ کیئے گئے ، اس عمل میں جدید ترین طبی تشخیصی آلات کا استعمال کیا گیا – وزارت کی طرف سے جاری بیان کے مطابق کووڈ 19 کی عالمی وباء کے متاثرین کی قومی سطح پر جلد تشخیص کرکے انہیں ...