امارات پوسٹ کی صارفین کو ایپ یا ویب سائیٹ سے ادائیگیوں میں محتاط رہنے کی ہدایت

امارات پوسٹ کی صارفین کو ایپ یا ویب سائیٹ سے ادائیگیوں میں محتاط رہنے کی ہدایت
دبئی ، 22 جون ، 2021 (وام) ۔۔ امارات پوسٹ نے صارفین کو ہدایت کی ہے کہ وہ شپمنٹ اور پرچون مصنوعات کی آن لائن ادائیگیوں کیلئے کمپنی کی سرکاری ویب سائیٹ emiratespost.ae اور موبائل ایپلی کیشن کا ہی استعمال کریں – یہ یاد داہنی امارات پوسٹ کی ان جاری کاوشوں کا حصہ ہے جس کے تحت صارفین کو دھوکہ باز آن لائ...