خالص النسل عربی گھوڑوں کی یو اے ای پریزیدنٹ کپ ورلڈ سیرز کا اٹلی میں انعقاد
ابوظہبی ، 26 جون ، 2021 (وام) ۔۔ عربی گھوڑوں کی پیور بریڈ کے یواے ای پریزیڈنٹ کپ ورلڈ سیریز کے 28ویں ایڈیشن کا تیسرا راؤنڈ میلان ، اٹلی کے سان سیرو ریس ٹریک پر 27 جون 2021 کو ہونے جارہا ہے –
اس کا پہلا اور دوسرا راؤنڈ ، امریکا اور فرانس میں ہوئے تھے –
صدر عزت مآب شیخ خلیفہ بن زاید النھیان کی سرپرست...