میک اے وش فاؤنڈیشن نے2021 میں31 مختلف ملکوں کے610شدید بیمار بچوں کی خواہشات پوری کیں

ابوظبی، 3 جنوری، 2022 (وام)۔۔ میک اے وش فاؤنڈیشن نے اعلان کیا ہےکہ اس نے 2021 میں 31 مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے 610 شدید بیمار بچوں کی خواہشات پوری کی ہیں۔
فاؤنڈیشن کے مطابق 2010 میں اپنے آغاز کے بعد سے تنظیم اب تک دنیا بھر سے بیمار بچوں کی 5,000 خواہشات کو پورا کرچکی ہے۔
"میک اے وش" فاؤنڈ...