متحدہ عرب امارات میں آج کرونا سے بچاؤ کی 18,821ویکسین لگائی گئی
![متحدہ عرب امارات میں آج کرونا سے بچاؤ کی 18,821ویکسین لگائی گئی](https://wam.ae/assets/images/default-sm.jpg)
ابوظبی، 4 جنوری،2022 (وام)۔۔ وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کرونا سے بچاؤ کی 18,821 ویکسین لگائی گئی ہیں۔ وزارت کے مطابق اسکے ساتھ آج تک فراہم کی جانے والی خوراکوں کی کل تعداد 22,721,111 ہوگئی ہے جبکہ ویکسین کی تقسیم کی شرح 229.73 خوراک فی 100 افراد ہے۔ وزارت صحت ک...