متحد ہ عرب امارات میں کرونا کے مزید 2,708 کیسز کی تصدیق
ابوظبی، 5 جنوری،2022 (وام)۔۔ وزارت صحت نے اعلان کیا کہ اس نے جدید ترین طبی جانچ کے آلات کا استعمال کرتے ہوئے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 469,028 اضافی COVID-19 ٹیسٹ کیے ہیں۔ ایک بیان میں وزارت نے اپنے اس مقصد پر زور دیا ہےکہ وہ ملک بھر میں جانچ کا عمل جاری رکھیں گےتاکہ کورونا وائرس کے کیسز کی جلد پتہ ل...