شارجہ ائیرپورٹ نے مسلسل دوسرے سال AHAسرٹیفکیٹ حاصل کرلیا

شارجہ، 5 جنوری،2022 (وام)۔۔ مسافروں کو محفوظ تجربہ فراہم کرنے کی اپنی کوششوں کے اعتراف میں شارجہ ایئرپورٹ نے مسلسل دوسرے سال ایئرپورٹس کونسل انٹرنیشنل (ACI) کی طرف سے جاری کردہ ایئرپورٹ ہیلتھ ایکریڈیشن (AHA) سرٹیفکیٹ حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ یہ متحدہ عرب امارات کا پہلا اور مشرق وسطیٰ کا سات...