بی بی سی  کی متحدہ عرب امارات کی کورونا وباء کے بہتر انتظام کی تعریف

بی بی سی  کی متحدہ عرب امارات کی کورونا وباء کے بہتر انتظام کی تعریف
ابوظبی، 6 جنوری، 2022 (وام) ۔۔بی بی سی ٹریول نے COVID-19 عالمی وباء کے دوران متحدہ عرب امارات کے عزم کی تعریف کی ہے۔ جمعرات کو بی بی سی کی رپورٹ میں بتایا گیاکہ ایک ایسے وقت جب کرونا کی OMICRON قسم کے باعث یورپ کے کچھ حصوں میں دوبارہ لاک ڈاؤن ہےمتحدہ عرب امارات نے اب تک انفیکشن کم رکھتے ہوئے زیادہ ت...