متحدہ عرب امارات میں کرونا کے 2,687 نئے کیس، کوئی ہلاکت نہیں ہوئی

متحدہ عرب امارات میں کرونا کے 2,687 نئے کیس، کوئی ہلاکت نہیں ہوئی
ابوظبی، 6 جنوری، 2022 (وام) ۔۔وزارت صحت نے اعلان کیا کہ اس نے جدید ترین طبی جانچ کے آلات کا استعمال کرتے ہوئے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 405,418 اضافی COVID-19 ٹیسٹ کیے ہیں۔ ایک بیان میں وزارت نے کہا ہے کہ ملک بھر میں جانچ کا عمل جاری رکھا جائے گاتاکہ کورونا وائرس کے کیسز کی جلد پتہ لگانے اور ضروری عل...