ہلال احمر امارات کی ملائیشیا کے علاقے پھانگ میں سیلاب متاثرین کو250ٹن امدادکی فراہمی
پھانگ، 6 جنوری،2022 (وام)۔۔ ہلال احمر(ERC) نے ابوظبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید آل نھیان کی ہدایت پر اور الظفرہ خطے میں حکمران کے نمائندے اور ERC کے چیئرمین شیخ حمدان بن زاید آل نھیان کی نگرانی میں ملائیشیا میں آنے والے سیلاب سے متاثرہ لوگوں...