اٹلانٹک کونسل کا گلوبل انرجی فورم28سے29مارچ تک دبئی میں ہوگا

ابوظبی، 7 جنوری،2022 (وام)۔۔ اٹلانٹک کونسل نے اعلان کیا ہےکہ 2022 گلوبل انرجی فورم دبئی میں ایکسپو کے ساتھ 28 سے 29 مارچ 2022 تک منعقد ہوگا۔ یہ فورم جو ابوظبی ہفتہ پائیداری کا حصہ ہے 2022 کی عالمی حکومتوں کے سربراہی اجلاس کے موقع پر منعقد کیا جائے گا۔ اس میں ان آلات ، پالیسیوں اور ماڈلز پر توجہ مرک...