گرین یونیورس کا متحدہ عرب امارات کو سرسبز اور ماحولیاتی طور پر پائیدار بنانے کا منصوبہ
دبئی، 7 جنوری،2022 (وام)۔۔ گرین یونیورس نے "Creative Solutions for a Sustainable Green Connection of UAE" کے عنوان سے اپنے ایک اقدام کی نمائش کی ہے تاکہ اسکے ماحولیاتی، اقتصادی، صحت اور سماجی اثرات کو اجاگر کیا جاسکے۔ تقریب میں متحدہ عرب امارات میں البانیہ کے سفیر ارمل دریدھا، کوسوو کے سفیر ظابیر حم...