ڈی پی ورلڈ ٹور سیزن 2022کاافتتاحی رولیکس سیریز ایونٹ20 جنوری سے شروع ہوگا

ڈی پی ورلڈ ٹور سیزن 2022کاافتتاحی رولیکس سیریز ایونٹ20  جنوری سے شروع ہوگا
ابوظبی، 8 جنوری 2022 (وام) ۔۔ ڈی پی ورلڈ ٹور سیزن 2022کاافتتاحی رولیکس سیریز ایونٹ یاس جزیرے میں 20 سے 23 جنوری تک منعقد کیا جائے گا۔ دفاعی چیمپئن Tyrrell Hatton ابوظبی HSBC چیمپئن شپ میں ساتھی سابق فاتح ٹومی فلیٹ ووڈ، شین لوری اور لی ویسٹ ووڈ کے ساتھ شریک ہونگے۔ Tyrrell Hatton گزشتہ سال ابوظبی میں ...