ملائیشیانےایکسپو2020کےقومی دن پرپائیداری کواجاگر کیا

ملائیشیانےایکسپو2020کےقومی دن پرپائیداری کواجاگر کیا
دبئی، 8 جنوری،2022 (وام)۔۔ ملائیشیا نے ہفتہ کے روز ایکسپو 2020 کےقومی دن کا جشن منایا اور اس میں اپنی روایات، ثقافتوں اور مختلف نسلوں کے درمیان بہترین امتزاج کا مظاہرہ کیا۔ وزیر مملکت احمد علی الصیغ نے ملائیشیا سے آئے ہوئے وفد کا خیرمقدم کیا جس کی قیادت ملائیشیا کے نائب وزیر سائنس، ٹیکنالوجی ا...