پبلک پراسیکیوشن کی قوانین کی نافرمانی پر اکسانے کی سزاؤں کی وضاحت

ابوظبی، 9 جنوری،2022 (وام)۔۔ پبلک پراسیکیوشن نے آج اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو کے ذریعے قوانین کی نافرمانی پر اکسانے کی سزاؤں کی وضاحت کی ہے۔
پبلک پراسیکیوشن نے ویڈیو میں کہا ہےکہ افواہوں اور سائبر کرائمز کا مقابلہ کرنے سے متعلق 2021 کے وفاقی حکم نامے کے قانون نمبر 34 کے آر...