IRENAاسمبلی کا بارہواں اجلاس ورچول طور پر15سے 16جنوری کوابوظبی میں ہوگا

IRENAاسمبلی کا بارہواں اجلاس ورچول طور پر15سے 16جنوری کوابوظبی میں ہوگا
دبئی، 9 جنوری،2022 (وام)۔۔ IRENA اسمبلی کا بارہواں اجلاس 15 سے 16 جنوری کو ابوظبی میں ایک ورچوئل طور پر ہوگا جس میں متعلقہ اسٹیک ہولڈر اور وزارتی اجلاس 13 اور 14 جنوری کو ہوں گے۔ تمام اجلاسوں کی کاروائی IRENA اسمبلی لائیو پر براہ راست نشر کی جائے گی۔ IRENA اسمبلی سربراہان مملکت،حکومت، وزراء اور ت...