کرونا سے متعلق احتیاطی تدابیر کا سوشل میڈیا پر مذاق اڑانا قابل تعزیر جرم ہے:استغاثہ
ابوظبی، 10 جنوری، 2022 (وام) ۔۔ فیڈرل ایمرجنسی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر پراسیکیوشن نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ COVID-19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکام کی طرف سے اختیار کیے گئے احتیاطی اقدامات کے بارے میں افواہیں یا غلط معلومات پھیلانےسے گریز کریں۔
استغاثہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گ...