متحدہ عرب امارات پہلی عالمی سٹامپ نمائش کی میزبانی کرےگا
دبئی، 10 جنوری،2022 (وام)۔۔ امارات پوسٹ گروپ ایمریٹس فلاٹیلک ایسوسی ایشن کے تعاون سے 19 سے 23 جنوری 2022 تک دبئی نمائش مرکز ایکسپو 2020 میں عالمی سٹامپ نمائش‘ کی میزبانی کرے گا۔ یہ نمائش 2022 میں دنیا بھر میں منعقد ہونے والے آٹھ بین الاقوامی فلیٹلیک ایونٹس کا آغاز ہوگی۔
اس تقریب میں مشرق وسطیٰ، ا...