متحدہ عرب امارات میں کرونا کے2,511 نئے کیس سامنے آگئے، تین ہلاک
ابوظبی، 11 جنوری، 2022 (وام) ۔۔وزارت صحت نے اعلان کیا کہ اس نے جدید ترین طبی جانچ کے آلات کا استعمال کرتے ہوئے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 292,415 اضافی COVID-19 ٹیسٹ کیے ہیں۔ ایک بیان میں وزارت کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں جانچ کا عمل جاری رہے گاتاکہ کورونا وائرس کے کیسز کا جلد پتہ لگانے اور ضروری علاج ک...