متحد ہ عرب امارات نے مقامی،عالمی کوڈنگ اداروں کوبااختیار بنانےکیلئے'Coders HQ' کا آغازکردیا
دبئی، 11 جنوری،2022 (وام)۔۔ نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئےمتحدہ عرب امارات کی حکومت نے Coders HQ کا آغاز کیا ہے۔ یہ ایک نیا تبدیلی کا منصوبہ ہےجو متحدہ عرب امارات اور دنیا بھر میں 40 سے زائد کمپنیوں کے ساتھ شراکت میں مقامی کوڈنگ ک...