کرونا کے باوجود ایکسپو دبئی جیسی بڑی عالمی نمائش قابل ستائش ہے:وزیرخارجہ پرتگال

کرونا کے باوجود ایکسپو دبئی جیسی بڑی عالمی نمائش قابل ستائش ہے:وزیرخارجہ پرتگال
دبئی، 14 جنوری،2022 (وام)۔۔ متحدہ عرب امارات نے کرونا وباء کے باوجود ایکسپو 2020 دبئی میں 192 ممالک کو اکٹھا کرکے اس میں شامل ہر فرد کی صحت اور حفاظت کو یقینی بناتے ہوئے اس عالمی ایونٹ کا انعقاد ممکن بنایا جو قابل ستائش ہے۔ یہ بات پرتگال کے خارجہ امور اور تعاون کے وزیرفرانسسکو آندرے نے ایکسپو دبئی م...