وزارت توانائی ابوظبی پائیداری ہفتہ میں ماحولیاتی استحکام کیلئے اپنی کامیابیوں کا اجاگرکریگی

وزارت توانائی ابوظبی پائیداری ہفتہ میں ماحولیاتی استحکام کیلئے اپنی کامیابیوں کا اجاگرکریگی
دبئی، 14 جنوری،2022 (وام)۔۔ توانائی اور انفراسٹرکچر کی وزارت 17 سے 19 جنوری 2022 کے درمیان ابوظبی قومی نمائشی مرکز (ADNEC) میں منعقد ہونے والے ابوظبی پائیداری ہفتہ (ADSW) میں شرکت کرے گی۔ وزارت ماحولیاتی پائیداری اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے میں متحدہ عرب امارات کی کوششوں کے ساتھ ساتھ '50 ک...