متحدہ عرب امارات میں کووڈ 19 کے 3116 نئے مریض ، مزید 1182 صحتیاب ، 3 اموات

متحدہ عرب امارات میں کووڈ 19 کے 3116 نئے مریض ، مزید 1182 صحتیاب ، 3 اموات
ابوظہبی ، 15 جنوری ، 2022 (وام) ۔۔ وزارت صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 کے مزید 4 لاکھ 10 ہزار 949 ٹیسٹ کیئے گئے ، اس عمل میں جدید ترین طبی تشخیصی آلات کا استعمال کیا گیا – وزارت کی طرف سے جاری بیان کے مطابق کووڈ 19 کی عالمی وباء کے متاثرین کی قومی سطح پر جلد تشخیص کرکے انہیں ...