دبئی گھڑسوار پولیس شہر کی حفاظت کیساتھ اسکی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہے

دبئی گھڑسوار پولیس شہر کی حفاظت کیساتھ اسکی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہے
دبئی، 15 جنوری،2022 (وام)۔۔ تیز رفتار اور مسلسل ترقی کے باوجود تمام نسل کے گھوڑوں کی قدر کبھی کم نہیں ہوئی اور وہ خوبصورتی، وقار اور طاقت کی علامت کے طورپراپنے مالکان کے لیے فخر اور شاعروں اور ادیبوں کے لیے تحریک کا باعث بنے رہے۔ آج کل گھوڑوں کا معاشرے کی حفاظت یقینی بنانے میں کافی حصہ ہے اور ان کے ...