عالمی رہنما پیر کو اے ڈی ایس ڈبلیو سربراہ کانفرنس سے خطاب کریں گے

عالمی رہنما پیر کو اے ڈی ایس ڈبلیو سربراہ کانفرنس سے خطاب کریں گے
ابوظہبی، 16 جنوری، 2022 (وام) ۔۔ ابوظہبی پائیداری ہفتہ کے دوران مصدر کے زیر اہتمام اے ڈی ایس ڈبلیو سربراہ کانفرنس پیر 17 جنوری کو ورچوئل طور پر منعقد ہوگی۔ کانفرنس کے منتظمین کے مطابق دوپہر1 بجے سے رات 9 بجے تک ہونے والی اس سربراہ کانفرنس میں 80 سے زیادہ عالمی رہنما شریک ہوں گے،جن میں سربراہ...