متحدہ عرب امارات اور اقوام متحدہ کاپائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے لیے اجتماعی عالمی کوششوں پر تبادلہ خیال

متحدہ عرب امارات اور اقوام متحدہ کاپائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے لیے اجتماعی عالمی کوششوں پر تبادلہ خیال
دبئی، 17 جنوری، 2022 (وام) ۔۔ امور خارجہ و بین الاقوامی تعاون کے وزیر شیخ عبداللہ بن زاید آلنھیان نے ایکسپو 2020 دبئی میں اقوام متحدہ کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل آمنہ محمد سے ملاقات کی۔ ملاقات میں متحدہ عرب امارات اور اقوام متحدہ کے درمیان مشترکہ تعاون اور اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے اہداف کے حص...