EcoWASTE 2022 نمائش میں 35مقامی اوربین الاقوامی کمپنیاں شرکت کررہی ہیں  

EcoWASTE 2022 نمائش میں 35مقامی اوربین الاقوامی کمپنیاں شرکت کررہی ہیں  
ابوظبی، 16 جنوری،2022 (وام)۔۔ EcoWASTE 2022 نمائش اور فورم کا آٹھواں ایڈیشن کا نعرہ "ایک سرکلر اکانومی کے حصول کے لیے ویسٹ مینجمنٹ کے لیے مستقبل کے مواقع کی تلاش" ہے۔ EcoWASTE 2022 ابوظبی ہفتہ پائیداری کے تحت ابوظبی ویسٹ مینجمنٹ سینٹر (تدویر) کی اسٹریٹجک شراکت داری کے ساتھ منعقد کیا جارہا ہے۔ یہ نما...