پائیدار سرکلر اکانومی میں تبدیلی کیلئے سرکاری اور نجی شعبے کی شراکت داری اہم ہے:ماہرین
دبئی، 17 جنوری،2022 (وام)۔۔ مختلف قومی اور بین الاقوامی کمپنیوں کے سی ای اوز، سینئر ایگزیکٹوز اور پائیداری کے ماہرین نے حکومت، نجی شعبے اور معاشرے کے درمیان تعاون اور مشترکہ کارروائی کی اہمیت پر زور دیا ہے تاکہ دنیا بھر میں پائیدار سرکلر معیشت کی طرف منتقلی کو فروغ دیا جا سکے۔ ان خیالات کا اظہار سرک...