یو این آرڈبلیو اے کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کی انسانی امداد کا سلسلہ جاری

غزہ، 19 جنوری، 2022 (وام) ۔۔ مشرق قریب میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) مالی مشکلات کے باوجود فلسطینی پناہ گزینوں کو باقاعدگی سے امداد کی فراہمی جاری رکھے ہوئے ہے۔
کے یواین اے، کی ایک رپورٹ کے مطابق اس امداد میں خوراک اور پناہ گزینوں کے...