فائیو جی ایئر نیویگیشن میں خلل کا باعث نہیں ہے: ٹی ڈی آراے
دبئی، 20 جنوری، 2022 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ ڈیجیٹل گورنمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (ٹی ڈی آراے) نے فائیو جی کے اطلاق سے کچھ امریکی ہوائی اڈوں پعر پروازوں کی معطلی کی خبروں کے حوالے سے واضح کیا ہے کہ یہ مسئلہ خصوصی طور پر متعلقہ امریکی ہوائی اڈوں سے متعلق ہے۔
جمعرات کو ٹی ...