کاربن کے اخراج پر قابو پانے کیلئے دنیا کو زیادہ سمارٹ پالیسیوں کی ضرورت ہے: کریسنٹ پیٹرولیم

کاربن کے اخراج پر قابو پانے کیلئے دنیا کو زیادہ سمارٹ پالیسیوں کی ضرورت ہے: کریسنٹ پیٹرولیم
شارجہ، 20 جنوری،2022 (وام)۔۔ کریسنٹ پیٹرولیم کے سی ای او ماجد جعفر نے ابوظبی ہفتہ پائیداری میں ورچوئل پینل کے لیے اکٹھے ہوئے صنعت اور پالیسی کے رہنماؤں کو بتایا کہ گزشتہ سال یورپ، ایشیا اور امریکا میں توانائی کی فراہمی کے بحران نے کاربن کی منتقلی کی بہتر پالیسی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اٹلانٹک کون...