یو اے ای یوکی جانب سے 2018 سے2021 تک اقوام متحدہ ایس ڈی جیز سے متعلق 2ہزار207 تحقیقی مقالہ جات کی اشاعت
العین، 21 جنوری، 2022 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات یونیورسٹی (یو اے ای یو) کے ماہرین تعلیم اور محققین کے اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے اہداف (یو این ایس ڈی جیز) سے متعلق 2ہزار207 تحقیقی مقالہ جات شائع ہوئے ہیں۔2018 سے2021 تک کےاسکوپس ڈیٹا بیس کے مطابق اچھی صحت اور معیار زندگی سے متعلقہ پائیدار ترقی...