اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی متحدہ عرب امارات پر حوثی دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

نیویارک، 22 جنوری، 2022 (وام) ۔۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بند کمرے کے اجلاس میں اقوام متحدہ میں متحدہ عرب امارات کی مستقل نمائندہ، لانا نسیبہ نے حوثی ملیشیا کے دہشت گرد حملے کے بارے میں خفیہ بریفنگ دی۔
سفیر نسیبہ کے ہمراہ متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ایک عہدیدار نے بھی اجلاس ...