متحدہ عرب امارات میں کووڈ 19 کے 3020 نئے مریض ، مزید 1333 صحتیاب ، 4 اموات

متحدہ عرب امارات میں کووڈ 19 کے 3020 نئے مریض ، مزید 1333 صحتیاب ، 4 اموات
ابوظہبی ، 22 جنوری ، 2022 (وام) ۔۔ وزارت صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 کے مزید 4 لاکھ 71 ہزار 588 ٹیسٹ کیئے گئے ، اس عمل میں جدید ترین طبی تشخیصی آلات کا استعمال کیا گیا – وزارت کی طرف سے جاری بیان کے مطابق کووڈ 19 کی عالمی وباء کے متاثرین کی قومی سطح پر جلد تشخیص کرکے ان...