حوثی ملیشیا کے صعدہ میں ایک حراستی مرکز پرحملے کے الزامات غلط ہیں:المالکی
ریاض، 22 جنوری، 2022 (وام) ۔۔ یمن میں اتحادی افواج کی مشترکہ کمان نے سے دہشت گرد حوثی ملیشیا کے یمن کے صوبے صعدہ میں اتحا دکی جانب سے ایک حراستی مرکز کو نشانہ بنانے کے الزامات کی تردید کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کی طرف سے جاری ایک بیان میں، اتحادی افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی ا...