متحدہ عرب امارات میں کووڈ 19 کے 2629 نئے مریض ، مزید 1115 صحتیاب ، 5 فوت
ابوظہبی ، 24 جنوری ، 2022 (وام) ۔۔ وزارت صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 کے مزید 4 لاکھ 99 ہزار 1 ٹیسٹ کیئے گئے ، اس عمل میں جدید ترین طبی تشخیصی آلات کا استعمال کیا گیا – وزارت کی طرف سے پیر کو جاری بیان کے مطابق کووڈ 19 کی عالمی وباء کے متاثرین کی قومی سطح پر جلد تشخیص کرکے ا...