ADپورٹس اورای این آئی ابوظبی بی وی کاالمغراق میں میرین لاجسٹکس بیس کےقیام کا معاہدہ

ADپورٹس اورای این آئی ابوظبی بی وی کاالمغراق میں میرین لاجسٹکس بیس کےقیام کا معاہدہ
ابوظبی، 24 جنوری،2022 (وام)۔۔ متحدہ عرب امارات میں توانائی کے شعبے کی ترقی کیلئے AD پورٹس گروپ نے المغراق بندرگاہ میں میرین لاجسٹکس بیس کے قیام کے لیے عالمی شہرت یافتہ اطالوی انرجی کمپنی کی ابوظبی میں واقع شاخ ای این آئی ابوظبی بی وی کے ساتھ ایک نئے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ مغراق بندرگاہ کا انتہ...