امارات ہیلتھ سروسز نے دنیا کا پہلا ہیلتھ کیئرمیٹا ورس متعارف کرادیا

امارات ہیلتھ سروسز نے دنیا کا پہلا ہیلتھ کیئرمیٹا ورس متعارف کرادیا
دبئی، 25 جنوری، 2022 (وام) ۔۔ امارات ہیلتھ سروسز (ای ایچ ایس) نے دنیا کے پہلے ہیلتھ کیئر میٹاورس پلیٹ فارم – میٹا ہیلتھ – کا آغاز کیا ہے، پروجیکٹ کا پائلٹ ورژن عرب ہیلتھ 2022 نمائش میں پیش کیاگیا ہے۔ اس پلیٹ فارم سے صارفین صرف اپنی سمارٹ ڈیوائسز کا استعمال کرتے ہوئے ورچوئل دنیا میں داخل ہوسکتے ہیں۔...