فیفا کلب ورلڈ کپ متحدہ عرب امارات  2021کیلئےاضافی ٹکٹوں کا اعلان

فیفا کلب ورلڈ کپ متحدہ عرب امارات  2021کیلئےاضافی ٹکٹوں کا اعلان
ابوظبی، 25 جنوری،2022 (وام)۔۔ ابوظبی میں 3 سے 12 فروری تک منعقد ہونے والے فیفا کلب ورلڈ کپ متحدہ عرب امارات 2021 کے لئے مزید ٹکٹ اب FIFA.com/tickets پر دستیاب ہیں۔ نئی ٹکٹیں فیفا کلب ورلڈ کپ کے آخری تین میچوں کے لیے دستیاب ہوں گی جس میں چیلسی ایف سی کے دریان چھٹامیچ بھی شامل ہے۔دوسرے میچوں میں الجزی...