ایکسپو 2020 دبئی میں آنے والوں کی تعداد 1کروڑ10لاکھ تک پہنچ گئی
دبئی، 25 جنوری، 2022 (وام) ۔۔ ایکسپو 2020 دبئی میں 24 جنوری تک آنے والے افراد کی تعداد 1کروڑ8لاکھ 36ہزار 389 تک پہنچ گئی ہے،جبکہ ورچوئل دوروں کی تعداد 7کروڑ25 لاکھ ہوگئی ہے۔ بھارتی موسیقاروں شیکھر کپور اور اے آر رحمن کے موسیقی کے پروگراموں نے شائقین کو اپنی جانب متوجہ کیا۔ اس کے علاوہ نیویارک میں ا...